قرآن پاک کی کثرت سے تلاوت نجات کا ذریعہ، علامہ ریاض حسین شاہ

قرآن پاک کی کثرت سے تلاوت  نجات کا ذریعہ، علامہ ریاض حسین شاہ

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیماتِ اسلامیہ ،علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا قرآن پاک کی کثرت سے تلاوت امتِ مسلمہ کی نجات کا ذریعہ ہے ،ہمیں زندگی کے ہر مرحلے میں علم کا حصول جاری رکھنا چاہیے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز درس قرآن پاک کی خصوصی محفل میں کیا ۔انہوں نے کہا سوشل میڈیا کے دور میں تحقیق کے بغیر باتوں کو سچ مان لینا خطرناک ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں