عطا الرحمن شہید پارک کی سجاوٹ کا کام مکمل
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی احمد حسن رانجھا کی ہدایت پر عطا الرحمن شہید پارک راولپنڈی کی سجاوٹ کاکام مکمل کر لیا گیا۔۔۔
پارک میں رنگ برنگے پھول اور پودے بہار کا منظر پیش کر رہے ہیں ، فیملیز بڑی تعداد میں اس پارک کا رخ کر تی ہیں اور بہترین تفریحی سہولیات سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔