گندم کی بہتر پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی نا گزیر ،ترجمان محکمہ زراعت

گندم کی بہتر پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں  کی تلفی نا گزیر ،ترجمان محکمہ زراعت

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ گندم کی اچھی اور زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں کی تلفی انتہائی ضروری ہے۔

 جڑی بوٹیوں کی وجہ سے 42 فیصد تک پیداوار کم ہو سکتی ہے ۔ جڑی بوٹیوںکی تلفی کے لیے پہلی آبپاشی کے بعد کھیت وتر حالت میں آنے پر د ہری بار ہیرو چلائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں