بلا ول بھٹو وزیر اعظم منتخب ہو کر کھیلوں کو فروغ دینگے ،خالدنوازبوبی

بلا ول بھٹو وزیر اعظم منتخب ہو کر  کھیلوں کو فروغ دینگے ،خالدنوازبوبی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی نے کہا ہے کہ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ نوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کیا ،بلا و ل بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو کر پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سید پور روڈ پنڈوڑہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں