ملکی سلامتی کیخلاف بات کرنیوالی سیاسی جماعتیں اپنا رویہ درست کریں، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

ملکی سلامتی کیخلاف بات کرنیوالی  سیاسی جماعتیں اپنا رویہ درست  کریں، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے والی سیاسی جماعتیں ا پنا ر ویہ درست کریں۔۔۔

 پاکستان کو شاندار فتح دلانے والی عسکری قیادت کے خلاف بیانات دینے والے دشمن کے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں