گارڈینیا حب میں پھولوں نمائش اختتام پذیر، اوپن یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن

 گارڈینیا حب میں پھولوں نمائش اختتام  پذیر، اوپن یونیورسٹی کی پہلی پوزیشن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے ماڈل نرسری گارڈینیا حب میں منعقد ہونے والی پھولوں کی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔۔۔

 جس میں اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی اداروں کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یونیورسٹی نے نمائش میں تین مختلف کیٹیگریز کے مقابلوں میں حصہ لیا اور ہر مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں