لین وائلیشن پر 4181 موٹر سائیکل بند ،8042چالان
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لین وائلیشن پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ،مہم کے دوران11570 موٹر سائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔8042 موٹر سائیکل سواروں کو چالان جاری کیے گئے جبکہ 4181موٹر سائیکلیں بند کی گئیں۔269 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لین وائلیشن پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ،مہم کے دوران11570 موٹر سائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔8042 موٹر سائیکل سواروں کو چالان جاری کیے گئے جبکہ 4181موٹر سائیکلیں بند کی گئیں۔269 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا۔