تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا دو روزہ اجلاس ،قومی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

 تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا دو روزہ  اجلاس ،قومی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سربراہ تحریک نفاذفقہ جعفریہ پاکستان آغاسیدحسین مقدسی کی صدارت میں دوروزہ اجلاس ۔۔۔

آمدہ محرم الحرام سمیت اہم قومی و تنظیمی امور پر فیصلوں اور عالمی و قومی اہم موضوعات پر اعلامیہ کی منظوری کے بعد ہفتے کو اختتام پذیر ہوگیا۔ ایام عزاکیلئے پالیسی ضابطہ عزاداری کا اعلان سربراہ تحریک محرم الحرام سے قبل کریں گے ۔ اعلامیہ میں حکومت پر زور دیاگیا کہ 21 مئی 1985 ء کے موسوی جونیجو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اجلاس طلب کیا جائے تاکہ مکتب تشیع میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں