قتل،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت
راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز ناصر علی نے کہا ہے کہ قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور ۔۔ ۔
میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے جبکہ موثر تفتیش اور مضبوط پیروی کے ذریعے ملزمان کی سزایابی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ یہ ہدایات انہوں نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کینٹ سرکل کے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔