پشاور سے راولپنڈی چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام

 پشاور سے راولپنڈی چرس  سمگل کرنے کی کوشش ناکام

حضرو (اے پی پی) اٹک خورد پولیس نے ایک کارروائی میں بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر 10کلوگرام سے زائد منشیات برآمدکرلی۔منشیات سمگلر ساجد اورمہران پشاور کو گرفتار کر لیا گیا ۔منشیات پشاورسے راولپنڈی سمگل کی جارہی تھی ۔

اٹک خورد پولیس نے ایک کارروائی میں بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر 10کلوگرام سے زائد منشیات برآمدکرلی۔منشیات سمگلر ساجد اورمہران  پشاور کو گرفتار کر لیا گیا ۔منشیات پشاورسے راولپنڈی سمگل کی جارہی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں