اسلام آباد پولیس نے لاپتہ تین بچوں کو قلیل وقت میں بازیاب کرا لیا
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاپتہ ہونے والے تین بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو پولیس کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کے تین بچے لاپتہ ہو گئے ہیں ،پولیس نے مختصر وقت میں بچوں کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاپتہ ہونے والے تین بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو پولیس کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کے تین بچے لاپتہ ہو گئے ہیں ،پولیس نے مختصر وقت میں بچوں کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔