راولپنڈی ، 5منشیات فروش گرفتار ، 7کلو چرس برآمد

راولپنڈی ، 5منشیات فروش  گرفتار ، 7کلو چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلو 500 گرام چرس برآمد کی۔ اسی طرح صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے کر 1کلو 400گرام چرس،پیرودہائی پولیس نے ایک ملزم سے 1 کلو 180 گرام چرس ،ٹیکسلا پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 150 گرام چرس برآمد کی۔

کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلو 500 گرام چرس برآمد کی۔ اسی طرح صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے کر 1کلو 400گرام چرس،پیرودہائی پولیس نے ایک ملزم سے 1 کلو 180 گرام چرس ،ٹیکسلا پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 150 گرام چرس برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں