بچوں کیلئے ریڈنگ مقابلہ
کراچی(اے پی پی)کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام اراکین کلب کے بچوں کے لیے ریڈنگ مقابلہ منعقد کیاگیا۔ مقابلہ انگریزی، اردو اور سندھی سمیت تین زبانوں میں کرایا گیا۔
کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام اراکین کلب کے بچوں کے لیے ریڈنگ مقابلہ منعقد کیاگیا۔ مقابلہ انگریزی، اردو اور سندھی سمیت تین زبانوں میں کرایا گیا۔