نظامی روڈ پر استرکاری کاآغاز

 نظامی روڈ پر استرکاری کاآغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بارشوں کے بعد سڑکوں کی استرکاری کے کام کا آغاز کردیا گیا،جناح ٹاؤن کے تحت جیکب لائن میں نظامی روڈ پر استرکاری کی جارہی ہے ،اس سلسلے میں علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

بارشوں کے بعد سڑکوں کی استرکاری کے کام کا آغاز کردیا گیا،جناح ٹاؤن کے تحت جیکب لائن میں نظامی روڈ پر استرکاری کی جارہی ہے ،اس سلسلے میں علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں