پی آئی بی میں سیوریج کی بوسیدہ لائنیں تبدیل
کراچی(سٹی ڈیسک)جناح ٹاؤن کی یوسی 6پی آئی بی کالونی میں سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔
بوسیدہ اور ٹوٹی ہوئی لائنوں کی تبدیلی کے حوالے سے یوسی چیئرمین حافظ اسامہ نے بتایا کہ علاقے میں سیوریج کے بڑھتے مسائل کو تبدیج حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے ۔