اشتہاری ملزم پکڑا گیا

اشتہاری ملزم پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ گبول ٹاؤن پولیس نے طویل عرصے سے مفرور اور قتل و ڈکیتی کے سنگین مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعید خان عرف شہزاد انڈا کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ گبول ٹاؤن پولیس نے طویل عرصے سے مفرور اور قتل و ڈکیتی کے سنگین مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعید خان عرف شہزاد انڈا کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں