دھاگہ فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی موڑ کے قریب دھاگہ فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور ایک گھنٹے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ۔
بھینس کالونی موڑ کے قریب دھاگہ فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور ایک گھنٹے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ۔