واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

 واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

کراچی (این این آئی)الخدمت کے واش پروگرام کے تحت ناظم آباد گول مارکیٹ میں72ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاح چیف ایگز یکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آبادمظفر خان کے ہمراہ کیا۔

الخدمت کے واش پروگرام کے تحت ناظم آباد گول مارکیٹ میں72ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاح چیف ایگز یکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آبادمظفر خان کے ہمراہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں