رکشہ سے گٹکاماوابرآمد

رکشہ سے گٹکاماوابرآمد

کراچی(اے پی پی)شرافی گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرتضی چورنگی کے قریب سے رکشہ ڈرائیور علی احمد کو گرفتار کرکے رکشے کے خفیہ خانوں سے 125کلو سے زائد گٹکاماواکے پیکٹ برآمد کرلیے۔

شرافی گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرتضی چورنگی کے قریب سے رکشہ ڈرائیور علی احمد کو گرفتار کرکے رکشے کے خفیہ خانوں سے 125کلو سے زائد گٹکاماواکے پیکٹ برآمد کرلیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں