گاڑیاں چھیننے والا خطرناک منظم گروہ گرفتار

گاڑیاں چھیننے والا خطرناک منظم گروہ گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں سے گاڑیاں چھیننے والا خطرناک منظم گروہ گرفتار،چوری ، چھینی گئی چار کاریں اور اسلحہ برآمد۔ملزمان مختلف گاڑیاں رینٹ پر حاصل کرکے شہریوں سے گاڑیاں چھیننے کی وارداتیں انجام دیتے رہے ، متعدد وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز پولیس کو موصول تھیں۔

مختلف علاقوں سے گاڑیاں چھیننے والا خطرناک منظم گروہ گرفتار،چوری ، چھینی گئی چار کاریں اور اسلحہ برآمد۔ملزمان مختلف گاڑیاں رینٹ پر حاصل کرکے شہریوں سے گاڑیاں چھیننے کی وارداتیں انجام دیتے رہے ، متعدد وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز پولیس کو موصول تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں