پارٹی کے بے وفا لیڈروں کا لوگ آج نام بھی نہیں جانتے:منظور وٹو

پارٹی کے بے وفا لیڈروں کا لوگ  آج نام بھی نہیں جانتے:منظور وٹو

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ناہید خان اور صفدر عباسی کے نئی پارٹی بنانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے سیاسی کیریئر کا بھی وہی حال ہو گا

لاہور(سپیشل رپورٹر)جو ماضی میں پارٹی کے بے وفا لیڈروں کے ساتھ ہوا اور انکی بنائی ہوئی سیاسی پارٹیوں کا لوگ آج نام بھی نہیں جانتے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی بھی کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں