ویٹرنری یونیورسٹی میں ورچو ئل سمر فیسٹا کا آ غاز

ویٹرنری یونیورسٹی میں  ورچو ئل سمر فیسٹا کا آ غاز

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈانیمل سائنسز کے سینئر ٹیو ٹر آفس نے گز شتہ روز ایک ہفتے پر محیط پہلے ورچو ئل سمر فیسٹا 2021 کا آ غاز کر دیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر)جس میں طلبہ و طالبات کی جانب سے نعت ،قرات ،پوسٹر/ سا ئنٹیفک ما ڈل، کوکنگ، فو ڈ آرٹ، کوئز ، ما حو لیا تی مو ضو ع پر ڈاکو مینٹری، تقر یر، کیلیگرا فی،خا کہ نویسی ، بیت با زی ،اُردو غزل، مز ا حیہ و انگریزی نظم، میوزک،فو ٹو گرا فی ،شار ٹ فلم اورسٹینڈ اپ کامیڈی کے مقا بلے پیش کئے جا ئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں