منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد
کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشاط کالونی میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرلی۔
پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نبیل مسیح کو موقع پر ہی پکڑکر ڈیڑھ کلو چرس قبضہ میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔