ایل پی جی کی غیرقانونی ریفلنگ 3دکانداروں کیخلاف مقدمات درج

ایل پی جی کی غیرقانونی ریفلنگ  3دکانداروں کیخلاف مقدمات درج

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)حفاظتی اقدامات کے بغیرایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ جاری ہے۔

 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ،متعدد واقعات کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،شہریوں کا کہناہے کہ غیر قانونی طور پرری فلنگ سے بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ، انہوں نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہدعمران مارتھ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں