انجن فیل ،موسیٰ پاک ٹرین 3گھنٹے ویرانے میں کھڑی رہی

انجن فیل ،موسیٰ پاک ٹرین  3گھنٹے ویرانے میں کھڑی رہی

لاہور (آن لائن)ملتان سے لاہور کیلئے روانہ ہونے والی موسیٰ پاک ٹرین کا پاور انجن محسن وال پہنچنے پر فیل ہو گیا۔

خانیوال سے نیا انجن بھجوا دیا گیا، ٹرین سنسان علاقے میں تین گھنٹے کھڑی رہی۔ ٹرین کو میاں چنوں پہنچایا گیا جہاں پر نیا انجن لگا کر لاہور کے لئے روانہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں