ڈاکٹر رضوان نصیر کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کا دورہ

ڈاکٹر رضوان نصیر کا ایمرجنسی  سروسز اکیڈمی کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر) سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں انٹرنیشنل ریسکیو چیلنج اور ایشیا پیسیفک ارتھ کوئیک ریسپانس ایکسرسائز کے حتمی انتظامات کا جائزہ لیا۔۔۔

 جس میں 23 ممالک کے 274 بین الاقوامی مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل ریسکیو چیلنج میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پاکستان ریسکیو ٹیم سے بھی ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں