دعائیہ تقریبات پر622 گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے کہا دعائیہ تقریبات کے موقع پر622 گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی۔
سکیورٹی ڈیوٹی پر 15سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات جبکہ خواتین کی چیکنگ اور سکیورٹی کے لئے خواتین اہلکار بھی تعینات کی گئیں۔