تحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام غوثِ اعظم قدس سرہ العزیز کانفرنس

تحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام  غوثِ اعظم قدس سرہ العزیز کانفرنس

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک لبیک یا رسول اللہ و تحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں’’غوثِ اعظمؒ قدس سرہ العزیز کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا حضرت غوثِ اعظم قدس سرہ العزیز نے قرآن و سنت کی تعلیم سے لوگوں کے دل منور کئے ۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے منفرد صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں۔ کانفرنس میں منیر احمد قادری، میاں محمد الیاس جلالی، حافظ محمد کاشف جلالی، کتاب جان سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں