گوشت 7روپے کلو مہنگا
لاہور(آئی این پی )برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ کیا گیا ہے۔
جس کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 468 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے ، برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 309 روپے اور پرچون ریٹ 323 روپے جاری کیا گیا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے