بھیک کیلئے بچے بیچنے والا گروہ گرفتار
لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے نومولود کو بھکاری مافیا کے ہاتھوں فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ملزمان دانش، شہزاد اور دانش مسیح نہر کنارے پنکچر لگانے کا کام کرتے تھے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے