پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے کااقدام چیلنج
لاہور( کورٹ رپورٹر )پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چار سو روپے کے قریب برقرار رکھنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چار سو روپے کے قریب برقرار رکھنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔