عید شاپنگ کیلئے رقم نہ ملنے پرخاتون سمیت 2 افرادکا اقدام خودکشی

عید شاپنگ کیلئے رقم نہ ملنے پرخاتون  سمیت 2 افرادکا اقدام خودکشی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیخوپورہ میں دو مقامات پر عید کی خریداری کیلئے رقم نہ ملنے پر شادی شدہ خاتون سمیت 2 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی، جن کوتشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور بھجوا دیا گیا۔

نواحی آبادی ماچھیکے میں محنت کش فہیم کی بیوی مدیحہ بی بی جبکہ محلہ غریب آباد میں نوجوان عامر نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں