3 سالہ بچی پانی بھری بالٹی میں گر کر جاں بحق

3 سالہ بچی پانی بھری  بالٹی میں گر کر جاں بحق

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیخوپورہ کی آبادی جمال ٹاؤن میں محنت کش کی 3 سالہ بیٹی مناہل سکندر غسل خانے میں سر کے بل پانی کی بھری بالٹی میں گر کر غوطے لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

 پولیس حکام کے مطابق دم توڑنے والی معصوم بچی محنت کش سکندر علی کی بیٹی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں