پرتشدد انتہا پسندی کے تدارک پر بین الاقوامی کانفرنس

پرتشدد انتہا پسندی کے تدارک  پر بین الاقوامی کانفرنس

لاہور (اے پی پی)پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ سوسائٹی کے متحرک کردار سے ہی ممکن ہے۔

دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے سماجی انصاف ناگزیر ہے ،طاقت کے استعمال سے دہشت گردی سے نمٹنا حکمت عملی کا ایک جز وہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں پرتشدد انتہا پسندی کے تدارک پرمنعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بنیادی اصول بیان کئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں