شاہدرہ : ایک شخص ٹریفک حادثے میں زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر ) شاہدرہ کے علاقے میں ایک شخص ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گیا۔ ٹریفک حادثہ ٹریکٹر کوسٹر اور ۔۔
بائیک کے مابین ہوا۔ حادثہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثہ میں زخمی شخص کی شناخت شاہد ولد شفیع عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔جسکا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔