ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کاتبادلہ
لاہور (کرائم رپورٹر )ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو تبدیل کر دیا گیا ۔ایس ایچ او فیصل ٹاؤن زوہیب اعوان کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔تاحال ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کسی کو تعینات نہیں کیا گیا۔
ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو تبدیل کر دیا گیا ۔ایس ایچ او فیصل ٹاؤن زوہیب اعوان کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔تاحال ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کسی کو تعینات نہیں کیا گیا۔