انجمن طلبہ اسلام کا پری بجٹ ایجوکیشن سیمینار کاانعقاد

انجمن طلبہ اسلام کا پری بجٹ  ایجوکیشن سیمینار کاانعقاد

لاہور (خبر نگار)انجمن طلبہ اسلام کے زیرِ اہتمام لاہور پریس کلب میں \"پری بجٹ ایجوکیشن سیمینار\" انجمن طلبہ اسلام کے۔۔۔

 مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے چیئرمین ڈاکٹر نظام الدین، متحدہ طلبہ محاذ کے مرکزی صدر رانا محمد عثمان، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان کے مرکزی ترجمان محمد اکرم رضوی،ممتاز ماہرِ معاشیات ڈاکٹر نعمان صوفی،مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (ن) کے سیکرٹری جنرل یاسر عباسی، مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری راشد علی،انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر حاشر منہاس اور دیگر طلبہ تنظیموں کے عہدیداران نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں