پنجاب یونیورسٹی : آئندہ مالی سال طلباو طالبات کو ڈیڑھ ارب سبسڈی ملے گی

پنجاب یونیورسٹی : آئندہ مالی سال طلباو  طالبات کو ڈیڑھ ارب سبسڈی ملے گی

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی میں آئندہ مالی سال طلباو طالبات کو 11 ارب 41 کروڑ روپے کی سبسڈی ملے گی۔

پنجاب یونیورسٹی اپنے وسائل سے طلباو طالبات کو اوسط 7 ارب 88 کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی جبکہ حکومتی گرانٹس سے 3 ارب 53 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ پنجاب یونیورسٹی ہر طالبعلم پر اوسط 1 لاکھ 75 ہزار روپے اضافی خرچ کرے گی۔ حکومت گرانٹس کے تحت پنجاب یونیورسٹی میں ہر طالبعلم پر اوسط 78 ہزار 547 روپے خرچ ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں