محکمہ سیاحت میں کنٹرولر کی تعیناتی سے متعلق تقرری کا نوٹیفکیشن معطل

محکمہ سیاحت میں کنٹرولر کی تعیناتی سے متعلق تقرری کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ سیاحت پنجاب میں کنٹرولر کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے۔۔

 تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اہل افسر نہ ہونے کے باعث کنٹرولر کی عارضی تعیناتی کی گئی۔ تاہم درخواست گزار ڈپٹی کنٹرولر حافظ غضنفر علی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد یہ اسامی صرف ترقی کے ذریعے ہی پُر کی جا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں