انٹر میڈیٹ امتحان :اصلی کی جگہ پیپر دیناجعلی امیدوار پکڑا گیا

انٹر میڈیٹ امتحان :اصلی کی جگہ  پیپر دیناجعلی امیدوار پکڑا گیا

لاہور (خبر نگار)کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے انٹر میڈیٹ امتحان میں گورنمنٹ این ڈی اسلامیہ ہائی سکول اچھرہ کے۔۔

 امتحانی سنٹر کا اچانک چھاپہ مار دورہ کیا۔ دورانِ پڑتال ایک امتحانی بلاک میں شک گزرنے پر جب امیدوار کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی، تو معلوم ہوا کہ ایک جعلی امیدوار علی رضا، اصل امیدوار مرزا احد کی جگہ غیر قانونی طور پر پرچہ حل کر رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں