کبیروالا میں اتائیوں کیخلاف کارروائی ،2میڈیکل سٹور سیل

کبیروالا میں اتائیوں کیخلاف  کارروائی ،2میڈیکل سٹور سیل

محکمہ صحت کبیروالا نے اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پل رانگو پر دو میڈیکل سٹور سیل کردئیے

نواں شہر (نامہ نگار)بتایاگیاہے کہ پل رانگو پر العمران میڈیکل سٹور اور اعظم میڈیکل سٹور کو سیل کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں