ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی تعینات

ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی تعینات

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر (ایچ آر/ایڈمن) کنسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ میپکو غلام عباس کو کرنٹ چارج بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (سکیورٹی) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کردیاہے ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر (ایچ آر/ایڈمن) کنسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ میپکو غلام عباس کو کرنٹ چارج بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (سکیورٹی) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کردیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں