7بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورونے 7 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا۔،
میڈیا سیل کی جانب سے بچوں کے تحفظ انسدادِ گداگری چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام کے لئے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں ۔