ملازمین کی بھرتی پر پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)17اے پر پابندی ختم،ملازمین بھرتی کئے جاسکیں گے ،نوٹیفکیشن جاری۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے 17اے پر عائد پابندی کا خاتمہ کردیا۔
جس کے تحت ایک بار پھر17اے کے تحت ملازمین بھرتی کئے جاسکیں گے اور اس حوالے سے حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔