ٹاسک فورس کی کارروائیاں
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے 55کیسز کی چیکنگ کی ۔ ایک میٹر کمپریسر کے استعمال ، جبکہ ایک میٹر جو الٹا نصب تھا، اسے بھی کاٹ دیا گیا۔
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے 55کیسز کی چیکنگ کی ۔ ایک میٹر کمپریسر کے استعمال ، جبکہ ایک میٹر جو الٹا نصب تھا، اسے بھی کاٹ دیا گیا۔