کانووکیشن 23دسمبر کو شیڈول

کانووکیشن 23دسمبر کو شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کا چوتھا کانوکیشن 23دسمبر 2025 منگل صبح 11:30بجے یونیورسٹی کے مرکزی ہال میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل فل ڈریس ریہرسل 22دسمبر کو ہوگی ۔

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کا چوتھا کانوکیشن 23دسمبر 2025 منگل صبح 11:30بجے یونیورسٹی کے مرکزی ہال میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل فل ڈریس ریہرسل 22دسمبر کو ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں