12سالہ بچہ تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگنے اور کچرا چنتے ہوئے پکڑا جانے والا 12سالہ محمد منظور ولد جعفر حسین کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ یہ کارروائی ڈیرہ اڈہ چوک کے علاقے سے عمل میں آئی۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگنے اور کچرا چنتے ہوئے پکڑا جانے والا 12سالہ محمد منظور ولد جعفر حسین کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ یہ کارروائی ڈیرہ اڈہ چوک کے علاقے سے عمل میں آئی۔