4 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ، 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ، 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔