مونکی پاکس کے 5مریض زیر علاج
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں مونکی پاکس میں مبتلا پانچ مریض بدستور زیر علاج ، خسرہ کے شبہ میں 6مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں کی رپورٹس منفی آنے پر دیگر وارڈز میں منتقل کردیا گیا۔
نشتر ہسپتال میں مونکی پاکس میں مبتلا پانچ مریض بدستور زیر علاج ، خسرہ کے شبہ میں 6مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں کی رپورٹس منفی آنے پر دیگر وارڈز میں منتقل کردیا گیا۔