3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچرا چنتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔
بچوں میں 9 سالہ ابوبکر ، 11 سالہ علی رضا اور 7 سالہ علی حسن شامل ہیں ۔ نادرن بائی پاس روڈ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے